پنڈدادنخاناہم خبریں

پنڈدادنخان کے علاقہ آدووال میں دو گروپوں میں تصادم، ایک شخص شدید زخمی

پنڈدادنخان کے علاقہ آدووال میں دو گروپوں میں تصادم، تصادم کے دوران فائرنگ کی اطلاعات، ایک شخص شدید زخمی، زخمی شخص کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پنڈدادنخان کے نواحی گاؤں آدووال میں پٹھانوں کے دو گروپوں میں تصادم سے ایک شخص شدید زخمی جبکہ جھگڑنے کے دوران مبینہ طور پر فائرنگ کی بھی اطلاعات ہیں۔

زخمی ہونے والے شخص کو سول ہسپتال پنڈدادنخان منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ مقامی پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button