جہلماہم خبریں

جہلم میں 2 چور شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے، درگت کے بعد پولیس کے حوالے

جہلم: تھانہ سٹی پولیس کے علاقہ مدنی محلہ میں علاقہ مکینوں نے چوروں کو پکڑ کر درگت بنانے کے بعد چور وں کو پولیس کے حوالے کر دیا۔

اہل محلہ نے شور مچایا تو 2 چور گھروں کی دیواریں پھلانگ کرتیسرے گھر میں جا گھسے، چوروں نے کمرے میں گھس کر اندر سے کنڈی لگا لی، اہل محلہ نے چوروں کو پکڑ کر خوب درگت بنانے کے بعدتھانہ سٹی پولیس کے حوالے کر دیا۔

باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ چوروں نے ایک دکان سے لاکھوں روپے بھی چوری کیے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button