جہلم

شیعہ علماء کونسل پاکستان نے اسد عباس بخاری کوتحصیل سرائے عالمگیر کا آرگنائزر نامزد کر دیا

جہلم: جامعہ حوزہ علمیہ امام حسن مجتبیٰ سرائے عالمگیر چک نتھہ میں شیعہ علماء کونسل پاکستان شمالی پنجاب کے صوبائی آرگنائزر علامہ محمداصغریزدانی نے اسدعباس بخاری کوتحصیل سرائے عالمگیرکاآرگنائزر نامزد کردیا۔

اس حوالہ سے پروقار تقریب حلف برداری کے بعد تحصیل آرگنائزر نے سیدعاطف بخاری اورسیدکمیل عباس کاظمی کویونٹ سازی کیلئے اپنامعاون نامزدکردیا۔

نامزدگی کے بعد نومنتخب عہدیداران نے اس امرکااظہارکیا کہ ہم انشاء اللہ تنظیم کی بہتری اورفلاح کیلئے ہرطرح سے تنظیم کے بنیادی اغراض ومقاصد کے تحت کام کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button