جہلماہم خبریں

بھتہ نہ دینے والے قیدی پر تشدد کیخلاف رٹ، سپرنٹنڈنٹ جیل جہلم سے جواب طلب

جہلم: لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس راجہ شاہد محمود عباسی نے جہلم جیل میں بھتہ نہ دینے والے قیدی پر تشدد کے ذمہ داروں کے خلاف ایف آئی ار کے اندراج کیلئے دائر رٹ پر سپرنٹنڈنٹ جیل سے دو ہفتوں میں جواب طلب کرلیا۔

قیدی کو گوجرانوالہ جیل منتقل کرنے کی ہدایت کردی گئی، ڈی پی او جہلم رانا طاہر الرحمٰن خان بھی پیش ہوئے۔

خالد حسین نے انور خان آفریدی ایڈووکیٹ کے ذریعے دائر رٹ میں موقف اختیار کیا کہ اس کا بھائی رضوان سزائے موت مجرم ہے جو جہلم جیل میں موجود ہے اسے جیل میں تنگ کیا جارہا ہے اورمنتھلی لی جاتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button