جہلم

ڈپٹی کمشنر نعمان حفیظ کی جہلم میں دوبارہ تعیناتی پر ضلعی افسران نے ویلکم کیا، پھولوں کا گلدستہ پیش کیا

جہلم: ڈی ای او زنانہ جہلم میڈم کوثر سلیم نے ڈی سی جہلم نعمان حفیظ کو دوبارہ جہلم میں تعیناتی پر خوش آمدید کہا اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔

اس موقع پر ڈاکٹر سیف اللہ ڈھلوں سی ای او ایجوکیشن جہلم اور سید ولائیت اللہ شاہ بھی موجود تھے ۔

ڈپٹی کمشنر جہلم نعمان حفیظ نے شکریہ ادا کیا اور کہا کہ جہلم پر امن اور خو بصورت شہر ہے اس کی ترقی و خوشحالی اور عوام کی بہتری کو یقینی بنا نے کے لئے ہر ممکن اقدمات کئے جا ئیں گے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button