جہلم

حکومت پنجاب نے گاڑیوں کے فروخت کنندہ کے بائیو میٹرک تصدیق پر 2 ماہ کی پابندی عائد کر دی

جہلم: حکومت پنجاب نے گاڑیوں کے فروخت کنندہ کے بائیو میٹرک تصدیق پر 2 ماہ کی پابندی عائد کر دی۔

بتایا گیا ہے کہ بائیو میٹرک تصدیق کے دوران مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا، جس پر حکومت پنجاب نے جہلم سمیت پنجاب بھر کے ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کو ہدایت کی ہیں کہ موٹر سائیکل وہیکل کے فروخت کنندہ کے بائیو میٹرک تصدیق پر 2 ماہ کی پابندی عائد کردی گئی ہے۔

دو ماہ بعد یہ پابندی اپنے آپ ہی ختم تصور کی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button