جہلم

راجہ زاہد عزیز خان کی عثمان ڈار سے اہم ملاقات، سیاسی امور زیر بحث

جہلم: پاکستان تحریک انصاف جہلم امیدوار برائے این اے 60 جہلم راجہ زاہد عزیز خان کی پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار سے ملاقات کی اور جہلم کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا، دیگر سیاسی امور بھی زیر بحث آئے۔

اس موقع پر راجہ زاہد عزیز خان کا کہنا تھا کہ ہم عمران خان کے ویژن کے مطابق کام کر رہے ہیں اور آج بھی عمران خان کے ساتھ عوام کے دل دھڑ کتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button