دینہتارکین وطناہم خبریں

بلال اظہر کیانی کی لندن میں نواز شریف سے ملاقات، سیاسی و معاشی صورت حال پر تبادلہ خیال

دینہ/ لندن: بلال اظہر کیانی کی لندن میں نواز شریف سے ملاقات، سیاسی و معاشی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق مرکزی اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل پاکستان مسلم لیگ ن اور کوآڈینیٹر وزیراعظم برائے معیشت و توانائی بلال اظہر کیانی نے لندن میں مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف سے خصوصی ملاقات کی اور ملکی حالیہ سیاسی و معاشی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔

میاں نواز شریف نے بلال اظہر کیانی کو ملکی معاشی اعشاریے مزید بہتر کرنے اور حکومتی پالیسی کے ثمرات زیادہ سے زیادہ عوام بالخصوص سیلاب زدگان تک زیادہ موثر انداز میں پہنچانے کی ہدایات کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button