جہلم

چوہدری زاہد اختر پی ٹی آئی نارتھ پنجاب کے نائب صدر نامزد، نوٹیفیکیشن جاری

جہلم: چوہدری زاہد اختر پاکستان تحریک انصاف نارتھ پنجاب کے وائس پریذیڈنٹ نامزد، نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی معروف سیاسی شخصیت چوہدری زاہد اختر کو پاکستان تحریک انصاف نارتھ پنجاب کے وائس پریذیڈنٹ نامزد کیا گیا ہے، نو ٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ۔

چوہدری زاہدا ختر نے اس موقع پر کہاکہ پاکستان تحریکِ انصاف شمالی پنجاب کے صدر عامر کیانی اور جنرل سیکرٹری راجہ یاسر سرفراز کا مشکور ہوں جنہوں نے مجھ پر اعتماد کیا میں اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے ویژن کے مطابق ضرور کروں گا اور تنظیم کو مضبوط بنانے میں اپنا کردار ادا کرتا رہوں گا۔
چوہدری زاہد اختر پی ٹی آئی نارتھ پنجاب کے نائب صدر نامزد، نوٹیفیکیشن جاری

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button