جہلم

چہلم امام حسینؑ پر بہترین انتظامات کرنے پر ضلعی انتظامیہ اور جہلم پو لیس کا مشکور ہوں، علی حسین راجہ

جہلم: معروف سماجی و مذہبی راہنما علی حسین راجہ نے کہا کہ شہدا ئے کر بلا چہلم کے جلوس کے موقع پر ضلعی انتظامیہ،ڈسٹر کٹ پو لیس آفیسر فہد احمد ،SHO،چیف سیکو رٹی آفیسر اور قانون نا فذ کر نے والے اداروں کے مشکور ہیں جنہوں نے سیکیو رٹی کے بہترین انتظاما ت کئے ۔

انہوں نے کہا کہ اہل تشیع رضا کاروں نے بہترین ڈیو ٹی سر انجام دی ماتمی سنگتوں نے اپنا بہترین کر دار ادا کیا، سکیورٹی کے بہترین انتظامات پر ضلعی انتظا میہ اور ڈسٹر کٹ پو لیس کو خراج تحسین پیش کر تے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button