جہلم

یوتھ اسمبلی فار ہیومین رائٹس جہلم کے زیراہتمام میڈیکل اور گائنی فری کیمپ کا انعقاد

جہلم: یوتھ اسمبلی فار ہیومین رائٹس ضلع جہلم کی طرف سے جکر ویلفیئرٹرسٹ ہسپتال میں میڈیکل اور گائنی فری کیمپ کاانعقاد کیاگیا۔

جنرل میڈیکل اور گائنی فری کیمپ میں تقریباً 600 مریضوں کا مفت چیک اپ اور فری میڈیسن دی گئیں،فری الٹرا ساؤنڈ بھی کیاگیا۔

مرکزی صدر بابر حسین سلہری کی خصوصی ہدایت پر زیر نگرانی ڈاکٹر شہزانہ امتیاز، چیئرمین عبدالغفور چوہان اور وائس چیئرمین چودھری فیصل امین کی کاوش سے میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیاگیاتھا جسے اہل علاقہ کی جانب سے بہت اچھی کاوش قرار دیاگیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button