سوہاوہ

ڈائریکٹر جنرل محکمہ فشریز کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فشریز کے آفس کا دورہ، فش سیڈ نرسری کا معائنہ کیا

سوہاوہ: محکمہ فشریز کے ڈائریکٹر جنرل سکندر حیات نے گزشتہ روز اسسٹنٹ ڈائریکٹر فشریز کے آفس کا دورہ کیا اور عملے کی حاضری اور ریکارڈ چیک کیا۔

اس حوالے سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر فشریز امیر نواز کی قیادت میں ان کی کارکردگی کو سراہا۔ بعد ازاں تحصیل سوہاوہ فش سیڈنرسری کا بھی معائنہ کیا سوہاوہ کے تالابوں کو چیک کیا۔

اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ تالابوں میں مزید بچہ مچھلی سٹاک کرنے کے احکامات جاری کیے اور یہ بھی کہا کہ سوہاوہ میں موجود نرسری کو عام شکار کے لیے جلد کھول دیا جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button