دینہاہم خبریں

عمران خان نے جہلم کے قائدین کو لانگ مارچ کی تیاریوں سے متعلق ہدایات جاری کر دیں

دینہ: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین عمران خان نے جہلم سمیت راولپنڈی ڈویژن کے قائدین کو لانگ مارچ کی تیاریوں سے متعلق خصوصی ہدایات جاری کر دیں۔

عمران خان سے جہلم، چکوال ، اٹک، راولپنڈی کے تنظیمی ذمے داران سے ملاقات کی جس میں لانگ مارچ کی تیاریوں کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر پی ٹی آئی چیئر مین عمران خان نے لانگ مارچ کی تیاریوں پر خصوصی ہدایات دیں جبکہ راولپنڈی ڈویژن میں شامل اضلاع کے ذمہ داران کی جانب سے لانگ مارچ کی تیاریوں کے حوالے سے رپورٹس بھی پیش کی گئیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button