پنڈدادنخان

پنڈدادنخان اور ملکوال کے درمیان یکم جون سے مزید ایک ٹرین چلانے کا اعلان

پنڈدادنخان اور ملکوال کے درمیان یکم جون سے مزید ایک ٹرین چلائی جائے گی۔

پہلی ٹرین ملکوال سے 8:20 پر چلے گی اور 8:55 پر پنڈدادنخان پہنچ کر وہاں سے 9:05 پر چل کر واپس 9:40 پر ملکوال پہنچے گی۔

دوسری ٹرین ساڑھے 3 بجے ملکوال سے چل کر چار بج کر 5 منٹ پر پنڈدادنخان پہنچے گی اور وہاں سے 4:15 پر روانہ ہو کر چار بج کر 50 منٹ پر ملکوال پہنچے گی۔

واضح رہے کہ نئے ٹائم ٹیبل کے مطابق یکم جون سے دن ساڑھے گیارہ بجے والا ٹرپ ختم کر دیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button