سوہاوہ میں ڈکیتی کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار، مسروقہ موٹرسائیکل اور رقم برآمد

سوہاہ پولیس کی اہم کارروائی، ڈکیتی کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتارکر کے مسروقہ موٹرسائیکل اور رقم برآمد کر لی گئی۔

تفصیلات کے مطابق سوہاوہ پولیس نے کروائی کرتے ہوئے ملزم سنیل عرف سنی کو گرفتار کر لیا،ملزم سے مسروقہ موٹرسائیکل 125-CC اور 7 ہزار 500 روپےرقم برآمد،ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہناتھا کہ شہریوں کی جان و مال کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button