جہلم

جہلم: مون سون کی بارشوں سے قبل نکاسی آب اور برساتی نالوں کی صفائی کا کام شروع نہ ہو سکا

جہلم: انتظامیہ کی غفلت اور حکومت کی لاپرواہی کے باعث مون سون کی بارشوں سے قبل نکاسی آب اور برساتی نالوں کی صفائی کا کام شروع نہ ہو سکا، شہری حلقوں کا وزیراعلیٰ پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔

تفصیلات کے مطابق مون سون کی بارشوں سے قبل اندرون شہر و ملحقہ علاقوں میں قائم برساتی اور گندے نالوں کی صفائی ستھرائی کا عمل شروع نہیں کیا گیا ، جس سے شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑا ٹھی ہے۔

میونسپل کمیٹی کو مون سون کی بارشوں سے قبل گندے نالوں اور برساتی نالوں سمیت دیگر نالیوں کی صفائی ستھرائی کرنی چاہیے تاکہ بارشوں میں شہری دشواری سے محفوظ رہ سکیں ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button