دینہ

دینہ میں وال چاکنگ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا آغاز، 3 افراد کے خلاف مقدمات درج

دینہ: چیف آفیسر بلدیہ دینہ اُلفت شہزاد نے وال چاکنگ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا ، 3افراد کے خلاف مقدمات درج۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز چیف آفیسر بلدیہ دینہ نے وال چاکنگ کر نے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہو ئے 3افراد کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا اور کہا کہ وال چا کنگ کرنے کے حوالے سے سخت ہدایت جا ری ہیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ قانو ن جر م ہے جس کے خلاف بھر پو ر مہم کے تحت کام جاری ہے اور خلاف ورزی کر نے والوں کے خلاف کارروائیاں عمل میں لا ئی جا رہی ہیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button