سوہاوہڈومیلی

سوہاوہ کے علاقہ ڈومیلی میں دو موٹرسائیکل آپس میں ٹکرا گئے، 2 نوجوان زخمی

سوہاوہ: ڈومیلی کے نواحی علاقہ میں 2موٹرسائیکل سوار آپس میں آمنے سامنے ٹکرا گئے، 2 نوجوان شدید زخمی جنہیںفوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات دینہ کے نواحی علاقہ تھانہ ڈومیلی کے علاقہ سلحال میں 2 موٹرسائیکل سوار نوجوان آپس میں آمنے سامنے سے ٹکرا گئے۔

حادثہ سے دونوں موٹرسائیکل پر سوار نوجوان احسن عبداللہ اور معین علی شدید زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر ہسپتال پہنچایا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button