جہلم

تحریک عظمت قرآن جہلم کے سینئر رکن محمد عمران خان نیازی کے چچا وفات پا گئے

جہلم: تحریک عظمت قرآن جہلم کے سینئر رکن محمد عمران خان نیازی کے سگے چچا گزشتہ روز میانوالی میں وفات پا گئے۔

مرحوم کی نماز جنازہ مقامی قبرستان میں اد کی گئی۔ تحریک عظمت قرآن جہلم کے نگران فرحان بیگ، نائب نگران عمر جاوید اور دیگر ممبران نے مرحوم کی وفات پر گہرے افسوس کا اظہارکیا ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button