دینہ

بینک آفیسر چودھری رضوان کی بیٹی اور میٹرک کی طالبہ مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئی

دینہ: معروف بینکر چودھری رضوان کی بیٹی اور میٹرک کی ہونہار طالبہ گزشتہ روز مختصر علالت کے بعد موضع چھنی گوجراں تحصیل دینہ میں انتقال کر گئی۔

مرحومہ کی نمازِ جنازہ مقامی جنازہ گاہ میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں بینک آفیسران، سیاسی، سماجی، صحافتی شخصیات سمیت ضلع بھر سے سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button