جہلم

بلال اظہر کیانی کے عوامی رابطہ آفس جہلم میں قائد اعظم کے یوم پیدائش کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد

جہلم: مرکزی اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل مسلم لیگ ن پاکستان کے بلال اظہر کیانی کے عوامی رابطہ آفس جہلم میں قائد اعظم محمد علی جناح و قائد مسلم لیگ میاں محمد نواز شریف کے یوم پیدائش کی مناسبت سے سالگرہ کی تقریب منعقد ہوئی۔

قائد مسلم لیگ ن کی صحت و سلامتی کیلئے سینئر عہدیداران و ذمہ داران مسلم لیگ ن نے خصوصی دعا کا اہتمام بھی کیاگیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button