دینہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل

دینہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق دینہ کے محلہ آزاد شاہ میں جمعرات کی شام کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے 40 سالہ فواد حسین شاہ ولد سجاد حسین شاہ سکنہ ہڈالہ سیداں کو قتل کر دیا۔

ڈی ایس پی سمیت پولیس کی نفری نے موقع پر پہنچ کر ڈیڈ باڈی کو ہسپتال پہنچایا اور جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر کے تفتیش شروع کر دی۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button