دینہ: لڑائی جھگڑا کے مقدمہ میں ملوث دو اشتہاری مجرمان گرفتار

دینہ: انچارج چوکی سٹی دینہ مطلوب حسین اور ٹیم نے اہم کارروائی کرتے ہوئے لڑائی جھگڑا کے مقدمہ میں ملوث دو اشتہاری مجرمان گرفتار کر لئے۔

تفصیلات کے مطابق دینہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اشتہاری مجرمان مقید اور ولید اختر کو گرفتار کرلیا، اشتہاری مجرمان گرفتاری سے بچنے کے لئے 02سال سے روپوش تھے۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ اشتہاری مجرمان کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں جن کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button