جہلم

معروف صنعت کار ایس ایم منیرانتقال کر گئے، جے سی سی آئی کا تعزیتی اجلاس بدھ کو منعقد ہو گا

جہلم: کراچی سندھ کے معروف تاجر وچیئرمین دین گروپ سرپرست اعلیٰ یونائیٹڈ ویٹرن گروپ چیمبرآف کامرس ہر دلعزیز شخصیت کے مالک ایس ایم منیر رضائے الٰہی سے وفات پاگئے جن کوہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں کراچی میں سپرد خاک کر دیاگیا۔

ایس ایم منیر کی یاد میں اورایصال ثواب کیلئے جہلم چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے دفتر میں ایک تعزیتی ریفرنس 30 نومبر بروز بدھ کو دن دو بجے ہوگا جس میں تمام عہدیداران وممبران اوران کے چاہنے والے بھرپورشرکت کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button