جہلم

جہلم پریس کلب کا تعزیتی اجلاس، سینئر صحافی محمد یونس نومی کے سفاکانہ قتل کی مذمت

جہلم پریس کلب کا تعزیتی اجلاس زیر صدارت چیئرمین ڈاکٹر سہیل امتیاز خان منعقد ہوا۔

اس موقع پر شورکوٹ کے معروف سینئر صحافی محمد یونس نومی کے سفاکانہ قتل پر وزیراعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب سے مطالبہ کیا گیا کہ محمد یونس نومی کے قاتلوں کو فوری گرفتار کیا جائے۔

انہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب سے مطالبہ کیاکہ شورکوٹ پریس کلب کے صدر معروف سینئر صحافی محمد یونس نومی کے قاتلوں کو گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دی جائے۔

تعزیتی اجلاس میں محمد یونس نومی کی مغفرت اور لواحقین کے صبر و جمیل کے لئے دعا کی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button