جہلم

چوہدری قیصر تیال ایڈووکیٹ کے چیمبر کی افتتاحی تقریب، وکلاء کی شرکت

جہلم: چوہدری قیصر تیال ایڈوکیٹ کے چیمبر کی افتتاحی تقریب، مبارکباد ،نیک تمناؤں کا اظہار، وکلاء نے شرکت کی۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کے نوجوان وکیل چوہدری قیصر تیال ایڈووکیٹ کے دفتر کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس میں وکلاء کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

وکلاء نے نئے دفتر کے افتتاح پر مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا، رزق عزت ایمان میں برکت کے لئے خصوصی دعا کی گئی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button