جہلماہم خبریں

جہلم میں چور کی دیدہ دلیری، سرے عام مسجد کا گلہ لوٹ لیا، چور کی فائرنگ سے شہری زخمی

جہلم: چور کی دیدہ دلیری، سرے عام مسجد کا غلہ توڑ کر فرار، ایک شخص کو فائر مار کر زخمی بھی کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق نیا محلہ میں جامع مسجد کے باہر سے ایک چور مسجد کا گلہ توڑ کر رقم نکال رہا تھا کہ امام مسجد باہر آ گیا جس پر چور نے گن تان لی، امام مسجد نے دروازے کو بند کیا تو چور نے امام مسجد کو گن پوائنٹ پر گھر میں بند کر دیا۔

امام مسجد کی محلے والوں کو اطلاع، محلہ داروں کے آنے پر چور پیسے نکال کر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گیا، فائر لگنے سے ایک شخص زخمی،پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button