دینہ
مسز ساحرہ ظہیر ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کے والد محترم محمد معروف کرلہ دینہ میں انتقال کر گئے

دینہ: ایڈووکیٹ ہائی کورٹ مسز ساحرہ ظہیر کے والد محترم محمد معروف دینہ کے نواحی علاقہ کرلہ میں انتقال کر گئے۔
مرحوم محمد معروف انتہائی ملنسار اور اچھی طبیعت کے مالک تھے، مرحوم کی نماز جنازہ شام ساڑھے 5 بجے کرلہ میں ادا کی گئی، نماز جنازہ میں وکلاء برادری سمیت علاقہ بھر کی سیاسی، سماجی کاروباری شخصیات کی کثیر تعداد نے شر کت کی۔