جہلم

جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری جہلم کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا

جہلم چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری جہلم کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا۔

نو منتخب صدر ملک خاور شہزاد، سینئر نائب صدر مظہر اکرام، نائب صدر حافظ غلام مصطفیٰ نے حلف اٹھایا، ایگزیکٹو ممبران ایسوسی ایٹ کلاس، ایگزیکٹو ممبران کارپوریٹ کلاس نے حلف اٹھایا۔

تقریب میں جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ممبران اور جہلم کی اہم شخصیات نے شرکت، منتخب عہدیداران کو پھولوں کے ہار پہنائے گئے اور گل پاشی کی گئی۔ سابقہ عہدیداران کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا، بہترین کارکردگی پر شیلڈر بھی د ی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button