پنڈدادنخاناہم خبریں

وزیراعظم عمران خان 8 نومبر کو للِہ تا جہلم دو رویہ سٹرک کا سنگ بنیاد رکھیں گے

پنڈدادنخان: للّٰہ انٹرچینج سے جہلم تک 17ارب سے بننے والی ڈیول کیرج وے کے سنگ بنیاد کی تقریب 8 نومبر بروز سوموار وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہو گی۔

تقریب کے مہمان خصوصی وزیراعظم پاکستان عمران خان ہوں گے، میزبان وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین ہوں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button