دینہ

سابق نائب ناظم سٹی دینہ حاجی ادریز اختر کی صاحبزادی کی شادی نبیل ظفر کے ساتھ بخیرو خوبی انجام پاگئی

دینہ کے سابق سٹی نائب ناظم ادریز اختر کی صاحبزادی کی شادی نبیل ظفر کے ساتھ انجام پائی۔ دعوت ولیمہ کی پر وقار تقریب میں لیفٹنٹ جنرل (ر) غلام دستگیر ، بریگیڈیئر (ر) بابر عزیز ، کرنل (ر) رحیم داد ، کر نل جاوید ، لیفٹنٹ کر نل خرم شہزاد ، میجر عابد جاوید ، ایم پی اے راجہ یاور کمال ، ضلعی صدر چوہدری زاہد اختر ، چوہدری فوق شیر باز ، ڈاکٹر قاسم ، پر ویز اختر، فیصل رزاق ، محمد خالد ، کرنل ارشد جاوید شیخ ، مہر عمران رشید، چوہدری عارف ، حافظ زوہیب ، فر حان اختر ، جاوید اختر ، محمود اختر ، حسن فراز خالد ، محسن خالد ، شرجیل خالد، چوہدری فیاض ، چیئر مین دینہ پریس کلب امجد محمود سیٹھی ، صدر سید تو قیر آصف شاہ ، رضوان سیٹھی ، ادریس چو ہدری ، علی عنصر ، چوہدری محمد انور ، چوہدری ضمیر ، زاہد محمود ناگی ، مسعود الحسن ، ہارون سیٹھی ، محمد ساجد ، راجہ ساجد نواز ، عارف علی اعوان ، جمیل نظامی ، چوہدری انور ، رفیق بھو لا ، حافظ وسیم انور ، چوہدری جمشید ، شیخ فاروق ، چوہدری افضل ، احمد ندیم ، سید مسکین شا، چوہدری جہانگیر سمیت علاقہ بھر کی سیاسی ، سماجی ، کارو باری شخصیات کی کثیر تعدادنے شر کت کی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button