پنڈدادنخاناہم خبریں

پنڈدادنخان میں مٹی کا تودا گرنے سے واٹر سپلائی تباہ، 32 گاؤں پیاسے

پنڈدادنخان کے علاقہ پیر کھارا کے قریب مٹی کا تودا گرنے سے نرومی ڈھن واٹرسپلائی ٹوٹ گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق واٹرسپلائی ٹوٹنے سے 32 سے زائد گاؤں میں پانی کا بحران پیدا ہو گیاہے۔ نرومی ڈھن واٹرسپلائی 16انچ کے پائپ کا 3 ہزار فٹ کا حصہ متاثر ہوا ہے۔پہاڑی تودہ گرنے سے امدادی کاموں میں مشکلات کا سامنا ہے۔

شہریوں نے نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر لیاہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button