جہلم
ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے تین تھانوں کے ایس ایچ او تبدیل کر دئیے

جہلم: ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے تھانہ سوہاوہ ظہیر الدین بابر کو تبدیل کر دیا ہے۔ ایس ایس او تھانہ سول لائنز عثمان تصدق کوتبدیل کرکے ایس ایچ او سوہاوہ، ایس ایچ او ڈومیلی چوہدری ناصر محمود کو تبدیل کر کے ایس ایچ او سول لائینز جبکہ ماجد گلزار کوایس ایچ او تھانہ ڈومیلی تعینات کر دیا ہے۔