Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • صحت
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ٹیکس کی بروقت ادائیگی ملک و قوم کے وسیع تر مفاد میں ہے ، اسسٹنٹ کمشنر انکم ٹیکس پنڈدادنخان
شیئر
Font ResizerAa
Font ResizerAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ٹیکس کی بروقت ادائیگی ملک و قوم کے وسیع تر مفاد میں ہے ، اسسٹنٹ کمشنر انکم ٹیکس پنڈدادنخان

ویب ڈیسک
وقت اشاعت: 26 اکتوبر, 2023
ویب ڈیسک
شیئر
شیئر

پنڈدادنخان: ہارون الرشید نے کہا کہ ٹیکس کی بروقت ادائیگی ملک و قوم کے وسیع تر مفاد میں ہے ، 31 اکتوبر انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ ہے۔

اسسٹنٹ کمشنر انکم ٹیکس ہارون الرشید اور انسپکٹر انکم ٹیکس ملک محمد اقبال نے تاجروں، صنعت کاروں، اور صحافیوں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری ملازمین اور دیگر کاروباری حضرات زیادہ سے زیادہ فائلر بنے اس سے آپ بہت سی مشکلات سے بچ جاتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ملکی حالات کے پیش نظر ہم سب کی کوشش ہونی چاہیے کہ فائلر بنے آپ کا دیا ہوا ٹیکس ملک و قوم کے لیے نہ صرف ضروری ہے بلکہ ملکی ترقی اور دفاع کو مضبوط کرنے کے لیے بہت ضروری ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس وقت ملک شدید اقتصادی اور معاشی بحران کی طرف جا رہا ہے اور ہم سب کا فرض ہے کہ ہم ملک کو ان حالات سے نکالنے کے لیے اپنا اپنا فرض ادا کریں ۔فائلر بننے سے آپ بے شمار مشکلات سے بچ جاتے ہیں آپ کے کاروباری لین دین جائیداد اور گاڑیوں کی خرید و فروخت میں بہت سی سہولیات حاصل ہو جاتی ہیں ہمیں ملک کو مضبوط کرنے کے لیے بروقت انکم ٹیکس دینے کی مہم کو عام کرنا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ ایک مضبوط معیشت ہی مضبوط پاکستان کے لیے ضروری ہے فائلر بننے کے لیے انکم ٹیکس آفس پنڈدادنخان میں ملک فدا حسین کی زیر نگرانی کاؤنٹر قائم کر دیا گیا ہے جہاں سے ہر قسم کی معلومات مل سکتی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ آگاہی مہم کا مقصد تحصیل پنڈدادنخان میں اب تک 11 ہزار سے زائد لوگوں نے اپنے گوشوارے جمع نہیں کرائے لہذا جن افراد کے گوشوارے نامکمل ہیں وہ فوری طور پر 31 اکتوبر سے قبل اپنے گوشوارے جمع کرائیں اور اس سسٹم کا حصہ بنے اور زیادہ سے زیادہ فائلر بن کر سہولیات حاصل کریں۔

   
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Twitter Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram Copy Link
تبصرہ کریں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

Facebook Like
Twitter Follow
Pinterest Pin
Instagram Follow
Youtube Subscribe
Tiktok Follow

تازہ ترین

ضلع جہلم سمیت پنجاب بھر میں میٹرک امتحانات یکم مارچ سے شروع ہوں گے
11 دسمبر, 2023
غزہ پر سلامتی کونسل کی ناکامی کا اعتراف کرتے ہیں، جنرل سیکرٹری اقوام متحدہ
11 دسمبر, 2023
مسلم لیگ (ن) دبئی کے سینئر نائب صدر چودھری عبدالرزاق کے چھوٹے بھائی محمد عرفاق انتقال کر گئے
11 دسمبر, 2023
امریکا میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچادی؛ ہلاکتیں
10 دسمبر, 2023
دو گھنٹے تک فون کا استعمال نوجوانوں کے لیے مفید قرار
10 دسمبر, 2023

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ملک میں سلیکشن پراسس کو روک کر الیکشن پراسس شروع کرنا چاہیے، فواد چوہدری

9 دسمبر, 2023

ڈیول کیرج وے منصوبہ؛ فنڈز کی عدم فراہمی اور کام کی بندش کے خلاف کھیوڑہ میں احتجاج

8 دسمبر, 2023

دوہفتوں تک پٹرولنگ پولیس کو نئی گاڑیاں فراہم کر دی جائیں گی، ڈاکٹر اطہر وحید

8 دسمبر, 2023

کھیوڑہ پی ایم ڈی سی مائینریونین کے الیکشن 14دسمبر کو ہونگے، جوڑ توڑ عروج پر

8 دسمبر, 2023
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں