اساتذہ کی سنی گئی ،محکمہ خزانہ نے پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کو اڑھائی ارب روپے جاری کردیئے

پنجاب فاؤنڈیشن کے اساتذہ کی سنی گئی ،محکمہ خزانہ نے پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کو اڑھائی ارب روپے جاری کردیئے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن اس گرانٹ سے فاؤنڈیشن کے سکولوں سے منسلک اساتذہ کی تنخواہیں ادا کرے گا اور دیگر آپریشنل اخراجات پورے کرے گا۔

محکمہ خزانہ کی جانب سے سرکاری بلڈنگ کی مرمت کیلئے50کروڑ روپے اور سڑکوں کی مرمت کے لئے 50 کروڑ روپے جاری کئے گئے، محکمہ خزانہ نے یہ بجٹ آن لائن کر دیا ۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button