دینہ میں چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

دینہ: منگلا کینٹ پولیس کی اہم کارروائی کرتے ہوئے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار کر لیا گیا۔

اشتہاری مجرم کی شناخت شکران ساؤن کے نام سے ہوئی ہے،جس کے خلاف گزشتہ برس چیک ڈس آنر کا مقدمہ درج کیا گیا تھا،مجرم اشتہاری گرفتاری کے ڈر سے روپوش ہو گیا تھا۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کاکہنا تھا کہ اشتہاری مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی لائی جائے گی۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button