اسکانکم نے 2023 کا بہترین میٹر ٹسٹنگ کا اعزاز حاصل کرلی

جدہ: سعودی شہر جدہ میں اسکانکم نے سعودی الیکٹریسٹی کمپنی سے "میٹر ٹسٹنگ” میں سال 2023 کا اعزاز حاصل کر لیا۔

ادارے نے اس سے قبل 2022میں بہترین "مینٹننس خدمات” کا اعزاز حاصل کیا تھا، ادارے کے سربراہ چوہدری شفقت محمود، سی ای او چوہدری مختار نبی کی نگرانی میں طائف ریجن میں مختلف بجلی خدمات انجام دینے والی بہترین کمپنی کا اعزاز حاصل کرچکی ہے، حالیہ اعزاز وصول کرنے پر ادارے کے افسران اور کارکنوں نے مبارکباد پیش کی۔

گروپ تصویر میں پروجکٹ منیجر شرجیل مختار، ایچ آر/ائی ٹی منیجر وقار ارشد اور آپریشن منیجر، مختلف پروجیکٹ کے نگراں و اکاؤنٹس کے افسران شریک ہوئے جن میں محن علی، محمد عمر، بلال طاق، ملک مبشر،چوہدری شفقت محمود، سلیم اللہ، ندیم آفتاب صدیقی، عمران یونس، ظہیراکرم، منظور بیگ، چوہدری عمران، چوہدری کامران، اورسید جعفر شاہ و دیگر سٹاف شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button