افضل بٹ کے سسر اور جاوید بلوچ کے والد محترم کے انتقال پر پنڈدادنخان کے صحافیوں کا اظہار تعزیت

پنڈدادنخان: پی ایف یو جے کے صدر قائد صحافت افضل بٹ کے سسر اور اسلام آباد کے سینئر صحافی جاوید بلوچ کے والد سرگودھا میں وفات پاگئے۔ ملک کے نامور تجزیہ کار چوہدری خادم علی مانڈلہ ،قومی اخبار کے انچارج نمائندگان نعمان عباسی ،قومی اخبار کے انچارج نمائندگان عامر علی،چیئر مین پیجا اسلام آباد ناصر خٹک ،ممبر نیشنل پریس کلب اسلام آباد صہیب بھٹی ،ممبر سلیمان شہباز، ڈویژنل یونین آف جنرنلسٹس راولپنڈی ڈویژن کے سابق صدر یوسف ناز،تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ پنڈدادنخان کے صدر چوہدری اختر آرائیں،جنرل سیکرٹری یونس شہباز، وائس چیئرمین تحصیل پریس کلب پنڈدادنخان،چیئرمین ایکشن کمیٹی سید اسد بخاری نائب صدر صفر علی خان ایڈیشنل جنرل سیکرٹری چوہدری اعجاز حسین سمیت صحافیوں، وکلا،سیاسی سماجی شخصیات نے سینئر صحافیوںا فضل بٹ اورسینئر صحافی جاوید بلوچ سے اظہار تعزیت کیا اور مرحومین کے لیے ایصال وثواب مغفرت کی دعا کی۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button