ٹی ایچ کیو سوہاوہ میں بنیادی سہولیات اور مشینری کی فراہمی ہمارا عزم ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم

سوہاوہ: تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سوہاوہ میں طبی سہولیات کا جائزہ لیتے ہوئے ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق نے ہدایت کی ہے کہ ضلعی ہیڈ کوارٹر سے دور لاکھوں کی آبادی کے لیے ٹی ایچ کیو بہت اہمیت رکھتا ہے۔

انہوں نے یہ بات تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سوہاوہ کا اچانک دورہ کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہا کہ ٹی ایچ کیو ہسپتالوں میں بنیادی سہولیات اور مشینری کی فراہمی ہمارا عزم ہے۔

اس موقع پر انچارج ٹی ایچ کیو نے ڈی سی جہلم کو بریفنگ دی۔ ڈپٹی کمشنر نے ٹی ایچ کیو کے نو تعمیر اور تزئین و آرائش کئے گئے حصوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button