مطلوب مہدی اور ناصر للِہ کی شہباز شریف سے ملاقات، انتخابی مہم اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

جہلم: سابق لیگی ایم این اے نوابزادہ مطلوب مہدی اور سابق ایم پی اے حاجی ناصر محمود للِہ نے شہباز شریف سے ملاقات کی، ملاقات میں الیکشن کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف سے جہلم سے سابق ایم این اے نوابزادہ مطلوب مہدی اور سابق ایم پی اے حاجی ناصر للِہ نے لاہور ماڈل ٹاؤن میں ملاقات میں ملاقات کی، اس موقع پر نوابزادہ طالب مہدی بھی موجود تھے۔

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، للِہ تا جہلم ڈیول کیرج وے اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، اس کے ساتھ ہی آمدہ الیکشن کے حوالے سے جہلم میں مسلم لیگ (ن) کی انتخابی مہم کے حوالے سے معاملات پر بات چیت کی گئی۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button