جہلم پولیس کی اہم کارروائی، ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار

جہلم: صدر پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار کر لیا۔

تفصیل کے مطابق صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم غلام مصطفی کو گرفتار کر لیا، ملزم سے پسٹل 9ایم ایم معہ روند برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف سخت سےسخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button