جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف ایکشن، 2 ملزمان اسلحہ و منشیات سمیت گرفتار

جہلم پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش اور ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار کر لئے گئے۔

تفصیلات کے مطابق سول لائنز پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم محسن علی کو گرفتار کرلیا، ملزم سے 01کلو260گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

دینہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم دل شیر کو گرفتار کرلیا، ملزم سے پسٹل 30بور معہ روند برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button