سوہاوہ کے سرکاری ہسپتال کی پارکنگ سے شہری کا موٹرسائیکل غائب

سوہاوہ میں چوری کی واردات، دن دیہاڑے شہری کا موٹرسائیکل چوری ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق سوہاوہ کے رہائشی نے ٹی ایچ کیو ہسپتال کی پارکنگ ایریا میں اپنا موٹر سائیکل کھڑا کیا جسے چند ہی لمحوں میں چور لے اڑے۔

اس طرح دن دیہاڑے شہری کا اپنی قیمتی موٹر سائیکل سے محروم ہونا تشویشناک ہے، پولیس تھانہ سوہاوہ میں شہری کی طرف سے درخواست دے دی گئی۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button