جہلم میں ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم اسلحہ سمیت گرفتار

جہلم: چوٹالہ پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

پولیس حکام نے بتایا کہ ملزم کی شناخت سید علی رضا کے نام سے ہوئی ہے، ملزم سے پسٹل 30بور معہ روند برآمد کر لیا گیا، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔


ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ قانون ہاتھ میں لینے والے ملزمان کے خلاف سخت سے سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button