جہلم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بھر پور کریک ڈاؤن، 2 ملزمان اسلحہ و منشیات سمیت گرفتار

جہلم: جہلم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری، 2 ملزمان اسلحہ و منشیات سمیت گرفتار کر کے مقدمات درج کر لئے گئے۔

تفصیلات کے مطابق جلالپور شریف پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم فیصل ندیم کو گرفتار کر لیا، ملزم سے کلاشنکوف، بنڈوریل 3 میگزینز معہ روند برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

دینہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم بلال کو گرفتار کرکےملزم سے 540گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button