کھیوڑہ میں نوجوان کو پیڑول چھڑک کر آگ لگا دی گئی

پنڈدادنخان: کھیوڑہ میں نوجوان کو مبینہ طور پر پیڑول چھڑک کر آگ لگا دی گئی ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پنڈدادنخان کے علاقہ ساؤوال کے رہائشی حسیب نامی نوجوان کو مبینہ طور پر دو نوجوان لڑکوں نے گھر بلوا کر آگ لگائی.

آگ سے جھلس کر نوجوان شدید زخمی ہو گیا جسے فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں سے نوجوان کو تشویشناک حالت میں راولپنڈی ریفر کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button