پڑی درویزہ کے رہائشی صوبیدار محمد صہیب ، محسن علی برادران کے چھوٹے بھائی اور ماسٹر مظہر حسین کے بھانجے حسنات احمدولد عبدالخالق کی شادی خانہ آبادی ہمراہ دختر سابق ہیڈ ماسٹر اقبال حسین و ہمشیرہ ڈسپنسر شفقت اقبال برادران بخیر و خوبی پائیہ تکمیل کو پہنچ گئی ۔
دعوت ولیمہ میں سیاسی سماجی شخصیات ، عزیر اقارب کی بڑی تعداد کے علاوہ سجادہ نشین دربار عالیہ چھبر سیداں پیر سید غلام علی شاہ نے خصوصی طور پر شرکت کی ۔
یاد رہے کہ دولہا حسنات احمد سٹی فارما راولپنڈی میں بڑے عہدے پر فرائض منصبی انجام دے رہے ہیں ۔