جہلم پولیس نے دو گمشدہ بچوں کو ورثاء سے ملا دیا

جہلم پولیس کی بچھڑوں کو اپنوں سے ملوانے کی روایت برقرار، دو گمشدہ بچوں کو تلاش کر کے ورثاء کے حوالے کر دیا۔

تین سالہ احمد اور پانچ سالہ محمد جو کہ مین بازار میں گم ہو گئے تھے جن کے ورثاء نے 15پر کال کر کے پولیس کو گمشدگی کی اطلاع دی جس پر سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے بچوں کو ڈھونڈ کر ورثاء کے حوالے کر دیا۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ جہلم پولیس شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے ساتھ ساتھ ہمہ وقت مدد کے لئے تیار ہے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button