پنڈدادنخان کے سرکاری سکول سے نامعلوم چوری پانی کی موٹر اور دیگر سامان لوٹ کر فرار

پنڈدادنخان: جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان سے ملحقہ آبادی منڈی محمد صدیق میں گورنمنٹ پرائمری سکول میں چوری کی واردت، نامعلوم چور را ت کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے سکول میں نصب پانی کی موٹر اور 3 کمروں کے تالے توڑ کر الماریوں سے سامان اٹھا کر لے گئے۔ مکینوں نے ڈی پی او جہلم سے مطالبہ کیاہے کہ نامعلوم چوروں کو تلاش کرکے سکول کا سامان برآمد کروایا جائے تاکہ بچوںکو پیش آنے والی مشکلات کا خاتمہ ممکن ہو سکے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button