کرنسی نوٹ پر موجود اس جملے کا مطلب کیا ہے، کیا آپ نے اس جملے پر غور کیا ہے؟

آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ کرنسی نوٹ پر موجود اس جملے کا مطلب کیا ہے۔

دراصل نوٹ کے اگلے حصے پر لکھا ہوتا ہے کہ حامل ہذا کو مطالبے پر ادا کرے گا۔

اس جملے کا مطلب ہے کہ آپ کے مطالبے پر آپ کی حکومت آپ کو نوٹ کے برابر سونا دینے کی پابند ہے۔

اگر پاکستان کی کُل آبادی اسٹیٹ بینک کو نوٹ واپس کرنا چاہے اور اس کے بدلے سونا لینا شروع کر دے، تو اس طرح صرف 20 فیصد نوٹ ہی قابلِ استعمال ہوں گے، یعنی باقی 80 فیصد نوٹ بھی قیمتوں میں بکیں گے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

ایک تبصرہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button